نود لفت انتباه الإخوة زوار الموقع ان هذه النسخة هي نسخة تجريبية للموقع بشكله الجديد , للابلاغ عن اخطاء من هنا

المطويات  (  پیاری بہن! اللہ تعالیٰ کے نزدیک آپ کا مقام بہت بڑا ہے اور آپ گرانمایہ ہیں۔ ) 

Post
6-8-2012 2391  زيارة   

 

 

پیاری بہن!

اللہ تعالیٰ کے نزدیک آپ کا مقام بہت بڑا ہے اور آپ گرانمایہ ہیں۔

آپ پردہ کریں!

آپ اس موتی کی مانند ہیں جو صدف میں پوشیدہ ہے۔

آپ اس اس ہدیہ کی طرح ہیں جسے غلاف میں رکھا جاتا ہے۔

آپ کی مثال تو بادام اور پستہ کی ہے جو غلاف میں بند ہوتے ہیں۔

آپ کا بھی پردہ میں رہنا ضروری ہے۔

میری پیاری لخت جگر! آپ کی مثال خوبصورت شہد مکھی کی ہے۔ اس لیے آپ اسلام کے جام سے اپنے آپ کو سیراب کریں۔


اضف تعليقك

تعليقات الزوار

لا يوجد تعليقات

روابط هامة


كن على تواصل


أوقات الصلاة



19 زيارة
|

22 زيارة
|

24 زيارة
|

جديد وذكر


استطلاع للرأي