نود لفت انتباه الإخوة زوار الموقع ان هذه النسخة هي نسخة تجريبية للموقع بشكله الجديد , للابلاغ عن اخطاء من هنا

الاحاديث

فرمان نبوی ﷺصلی اللہ علیہ وسلم ہے: "افطاری کے وقت روزے دار کی دعا رد نہیں کی جاتی۔" (سنن ابن ماجہ: 1753)۔

التصنيف :مجموعہ اولی     |    14-3-2016

"جس نے کسی روزے دار کا روزہ کھلوایا، یا کسی غازی کو تیار کیا، تو اس کے لیے بھی اس کے برابر اجر ہے۔"(شرح السنہ، شعب الایمان)۔۔

التصنيف :مجموعہ اولی     |    14-3-2016

جس شخص نے جھوٹ بولنا اور جھوٹ پر عمل کرنا نہ چھوڑا، تو اللہ عزوجل کو کوئی ضرورت نہیں ہے کہ ایسا شخص اپنا کھانا پینا چھوڑے۔(صحیح بخاری)۔ یعنی اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کے روزے کی کوئی اہمیت نہیں۔

التصنيف :مجموعہ اولی     |    14-3-2016

ابوہریرہ رضی عنہ سے مروی ہے: نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے: ایک عمرہ دوسرے عمرہ کے درمیانی وقفہ کے گناہوں کا کفارہ ہے، اور مقبول حج کا بدل جنت ہی ہے۔[مسلم:3355]

التصنيف :مجموعہ اولی     |    14-3-2016

روابط هامة


كن على تواصل


أوقات الصلاة



23 زيارة
|

30 زيارة
|

27 زيارة
|

جديد وذكر


استطلاع للرأي